Artwork

A tartalmat a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences biztosítja. Az összes podcast-tartalmat, beleértve az epizódokat, grafikákat és podcast-leírásokat, közvetlenül a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences vagy a podcast platform partnere tölti fel és biztosítja. Ha úgy gondolja, hogy valaki az Ön engedélye nélkül használja fel a szerzői joggal védett művét, kövesse az itt leírt folyamatot https://hu.player.fm/legal.
Player FM - Podcast alkalmazás
Lépjen offline állapotba az Player FM alkalmazással!

قرآنی فہم و شعور کی رہنمائی میں جرم پیشہ عالمی مقتدرہ کے کردار کا جائزہ | 18-07-2025

1:27:15
 
Megosztás
 
Manage episode 496088006 series 3442645
A tartalmat a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences biztosítja. Az összes podcast-tartalmat, beleértve az epizódokat, grafikákat és podcast-leírásokat, közvetlenül a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences vagy a podcast platform partnere tölti fel és biztosítja. Ha úgy gondolja, hogy valaki az Ön engedélye nélkül használja fel a szerzői joggal védett művét, kövesse az itt leírt folyamatot https://hu.player.fm/legal.
قرآنی فہم و شعور کی رہنمائی میں جرم پیشہ عالمی مقتدرہ کے کردار کا جائزہ

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 22؍ محرم الحرام 1447ھ / 18؍ جولائی 2025ء
بمقام: محمدی مسجد رحیمیہ دار القرآن اسلام آباد

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:

آیتِ قرآنی:
وَكَذٰلكَ جَعَلْنَا فِي كُلِّ قَرْيَةٍ أَكَابِرَ مُجْرِمِيهَا لِيَمْكُرُوا فِيهَا وَمَا يَمْكُرُونَ إِلَّا بِأَنْفُسِهِمْ وَمَا يَشْعُرُونَ۔ (6 – الأنعام: 123)
ترجمہ: ”اور اسی طرح ہر بستی میں ہم نے گناہگاروں کے سردار بنا دیے ہیں، تاکہ وہاں اپنے مکر و فریب کا جال پھیلائیں، حالانکہ وہ اپنے فریب کے جال میں آپ پھنستے ہیں، مگر وہ سمجھتے نہیں۔“

حدیثِ نبوی ﷺ:
”مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا، وَالْمَكْرُ وَالْخَدِيعَةُ فِي النَّارِ“۔ (معجم صغیر للطّبرانيؒ، حدیث: 538)
ترجمہ: ”جو شخص کھوٹ ملا مال دے، وہ ہم سے نہیں ہے، اور مکر اور دھوکہ جہنم میں ہوگا۔“

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ فہمِ قرآن کی نعمت‘ ابدی اور لازوال ہے
✔️ خلفائے راشدین کا قرآنی فہم و شعور میں بلند مقام
✔️ حضرت علی - کرم اللہُ وجہہ - کافہمِ قرآن اور نمایاں کارنامے
✔️ علمِ تفسیر کے پہلے اُصول کی روشنی میں سماجی ساخت کا جائزہ
✔️ عصری مسائل کے پائیدار حل کے تناظُر میں فہمِ قرآن کی ضرورت واہمیت
✔️ قرآن حکیم کے درست فہم سے دوری اور زوال پذیر اُمتِ مسلمہ
✔️ خطبے کی مرکزی آیت میں انسانی معاشرے کے اہم مرض کی نشان دہی
✔️ آیت کا واقعاتی پسِ منظر اور مختصر تفسیری خلاصہ
✔️ مکے کے فاسد نظام کے محافظ طبقوں کا مجرمانہ کردار
✔️ قرآنی اصطلاحات کی توضیح، ”اکابرِ مجرمین “کی تاریخ اور مکر وفریب کا عالمی نظام
✔️ یورپین بھیڑیے اور آلہ کار عربوں کا مکر وفریب اور ”اکابرِ مجرمین“ کا انجام
✔️ مفاد پر ست طبقوں کا مکر وفریب اور مجرمانہ سیاست
✔️ ملکی نظام میں مجرمانہ فریب کاریوں کا جائزہ
✔️ مکر وفریب اور مجرمانہ سیاست کے خلاف نبویؐ شعوری تعلیمات
✔️ قومی و عالمی ”اکابر مجرمین“ کا مکر وفریب اور قرآنی فہم وشعور کی دعوتِ فکر

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

471 epizódok

Artwork
iconMegosztás
 
ทุกตอน

×
 
Loading …

Üdvözlünk a Player FM-nél!

A Player FM lejátszó az internetet böngészi a kiváló minőségű podcastok után, hogy ön élvezhesse azokat. Ez a legjobb podcast-alkalmazás, Androidon, iPhone-on és a weben is működik. Jelentkezzen be az feliratkozások szinkronizálásához az eszközök között.

Gyors referencia kézikönyv

Hallgassa ezt a műsort, miközben felfedezi
Lejátszás