Artwork

A tartalmat a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences biztosítja. Az összes podcast-tartalmat, beleértve az epizódokat, grafikákat és podcast-leírásokat, közvetlenül a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences vagy a podcast platform partnere tölti fel és biztosítja. Ha úgy gondolja, hogy valaki az Ön engedélye nélkül használja fel a szerzői joggal védett művét, kövesse az itt leírt folyamatot https://hu.player.fm/legal.
Player FM - Podcast alkalmazás
Lépjen offline állapotba az Player FM alkalmazással!

مُعاشی تقسیم کے الٰہی نظام کی روشنی میں ظالمانہ طفیلی مَعیشت کو جواز دینے والی فاسد ذہنیت کا جائزہ | 18-07-2025

1:04:02
 
Megosztás
 
Manage episode 496088005 series 3442645
A tartalmat a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences biztosítja. Az összes podcast-tartalmat, beleértve az epizódokat, grafikákat és podcast-leírásokat, közvetlenül a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences vagy a podcast platform partnere tölti fel és biztosítja. Ha úgy gondolja, hogy valaki az Ön engedélye nélkül használja fel a szerzői joggal védett művét, kövesse az itt leírt folyamatot https://hu.player.fm/legal.
مُعاشی تقسیم کے الٰہی نظام کی روشنی میں ظالمانہ طفیلی مَعیشت کو جواز دینے والی فاسد ذہنیت کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: 22؍ محرم الحرام 1447ھ / 18؍ جولائی 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ
آیتِ قرآنی
نَحْنُ قَسَمْنَا بَيْنَـهُـمْ مَّعِيْشَتَـهُـمْ فِى الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا ۚ وَرَفَعْنَا بَعْضَهُـمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِّيَتَّخِذَ بَعْضُهُـمْ بَعْضًا سُخْرِيًّا ۗ وَرَحْـمَتُ رَبِّكَ خَيْـرٌ مِّمَّا يَجْـمَعُوْنَ۔(-43الزخرف:32)
ترجمہ: ”ان کی روزی تو ہم نے ان کے درمیان دنیا کی زندگی میں تقسیم کی ہے، اور ہم نے بعض کے بعض پر درجے بلند کیے تاکہ ایک دوسرے کو محکوم بنا کر رکھے، اور آپ کے ربّ کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں“۔
حدیثِ نبوی ﷺ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: ”إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ ,“ قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: ”لِلّٰهِ وَكِتَابِهِ وَرَسُولِهِ وَأَئِمَّةِ الْمُؤْمِنِينَ وَعَامَّتِهِمْ، أَوْ أَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ“۔ [سنن ابو داؤد،كتاب الأدب ، حدیث: 4944]
ترجمہ: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً دین خیر خواہی کا نام ہے، یقیناً دین خیر خواہی کا نام ہے، یقیناً، دین خیر خواہی کا نام ہے“ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کن کے لیے؟ آپ نے فرمایا: ”اللہ کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مومنوں کے حاکموں کے لیے اور ان کے عام لوگوں کے لیے یا کہا مسلمانوں کے حاکموں کے لیے اور ان کے عام لوگوں کے لیے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دین کے معاشی نظام میں حلال و حرام کے قوانین کی بنیاد
✔️ معاشی مساوات اور وسائلِ رزق کی منصفانہ تقسیم کا دینی تصوُّر
✔️ دینِ اسلام کا بنیادی مقصود ؛خیر خواہی
✔️ انسانوں میں باہمی احتیاج کا الٰہی نظام اور لعنت کے مستحق لوگ
✔️ بعض کو بعض پر معاشی فضیلت کا قرآنی تصوُّر
✔️ سماجی مساوات اور سیاسی نظام میں درجات کا مفہوم
✔️ طفیلی معیشت کی حقیقت
✔️ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبی عوام اور عالمی اداروں کا کردار
✔️ معاشی ظلم کو مذہبی جواز دینے والی ذہنیت کا تجزیہ
✔️ سماجی و معاشی برتری کی دینی اساس
✔️ دورِ نبویؐ و خلافتِ راشدہ میں معیشت کا اجتماعی تصوُّر
✔️ طبقاتی مہنگائی اور یو این ڈی پی کی رپورٹ
✔️ مُساوات پر مبنی معیشت؛ اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

467 epizódok

Artwork
iconMegosztás
 
Minden epizód

×
 
Loading …

Üdvözlünk a Player FM-nél!

A Player FM lejátszó az internetet böngészi a kiváló minőségű podcastok után, hogy ön élvezhesse azokat. Ez a legjobb podcast-alkalmazás, Androidon, iPhone-on és a weben is működik. Jelentkezzen be az feliratkozások szinkronizálásához az eszközök között.

Gyors referencia kézikönyv

Hallgassa ezt a műsort, miközben felfedezi
Lejátszás