Artwork

A tartalmat a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences biztosítja. Az összes podcast-tartalmat, beleértve az epizódokat, grafikákat és podcast-leírásokat, közvetlenül a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences vagy a podcast platform partnere tölti fel és biztosítja. Ha úgy gondolja, hogy valaki az Ön engedélye nélkül használja fel a szerzői joggal védett művét, kövesse az itt leírt folyamatot https://hu.player.fm/legal.
Player FM - Podcast alkalmazás
Lépjen offline állapotba az Player FM alkalmazással!

امنِ عالم کی تباہ کاری میں عالمی اور علاقائی مجرمانہ طرزِ عمل اور ایران کا مزاحمتی کردار، ایک جائزہ | 20-06-2025

1:23:21
 
Megosztás
 
Manage episode 490616167 series 3442645
A tartalmat a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences biztosítja. Az összes podcast-tartalmat, beleértve az epizódokat, grafikákat és podcast-leírásokat, közvetlenül a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences vagy a podcast platform partnere tölti fel és biztosítja. Ha úgy gondolja, hogy valaki az Ön engedélye nélkül használja fel a szerzői joggal védett művét, kövesse az itt leírt folyamatot https://hu.player.fm/legal.
امنِ عالم کی تباہ کاری میں عالمی اور علاقائی مجرمانہ طرزِ عمل اور ایران کا مزاحمتی کردار، ایک جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 23؍ ذوالحجہ 1446ھ / 20؍ جون 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
كُلَّمَا أَوْقَدُوا نَارًا لِلْحَرْبِ أَطْفَأَهَا اللَّهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ۔ (5 – المائدۃ: 64)
ترجمہ (حضرت لاہوریؒ): ”جب کبھی لڑائی کے لیے آگ سُلگاتے ہیں تو اللہ اس کو بُجھا دیتا ہے، یہ زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں اور اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا“۔
حدیثِ نبوی ﷺ :
عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: اسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ النَّوْمِ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ، يَقُولُ:" لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ، فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ، وَعَقَدَ سُفْيَانُ تِسْعِينَ أَوْ مِائَةً، قِيلَ: أَنَهْلِكُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ؟، قَالَ: نَعَمْ، إِذَا كَثُرَ الْخَبَثُ".
زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے کہ انہوں نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوئے تو آپ کا چہرہ سرخ تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ عربوں کی تباہی اس بلا سے ہو گی جو قریب ہی آ لگی ہے۔ آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا سوراخ ہو گیا اور سفیان نے نوے یا سو کے عدد کے لیے انگلی باندھی پوچھا گیا کیا ہم اس کے باوجود ہلاک ہو جائیں گے کہ ہم میں صالحین بھی ہوں گے؟ فرمایا ہاں! جب برائی بڑھ جائے گی (تو ایسا ہی ہو گا)۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
0:37 امنِ عالم کے قیام کے لیے نبی رحمت ﷺ کی بعثت
1:45 علوم کے حیوانی اور وحشیانہ استعمال کے بھیانک نتائج
4:31 آگ بڑھکانے والے حیوانیت صفت اہلِ علم اور قانونِ خداوندی
8:11 امن تباہ کرنے والوں کے خلاف انبیا علیہم السلام کا کردار
9:10 بادشاہ ذوالقرنین اور ظلم و فساد مچانے والے یاجوج ماجوج
13:23 سیرتِ نبی رحمت ﷺ کے مختلف مراحل
20:27 آپ ﷺ کا امنِ عالَم کے قیام کے لیے ذوالقرنین کے مشابہ کردار
26:54 مسلمان حکمرانوں کا اپنے دور کے یاجوج ماجوج کے خلاف سدِ سکندری باندھنا
32:12 حدیث کے الفاظ ’’ویل للعرب‘‘ کی وضاحت
42:43 یورپین بھیڑیوں کی یاجوج ماجوج سے مشابہت اور سدِ سکندری میں شگاف کی سیاہ واردات اور جنگ کی آگ بھڑکانے میں عرب‘ یورپین بھیڑیوں کے ساتھ برابر کے شریک
46:48 بلاد العرب کی ہلاکت اور تباہی کی تاریخ
59:35 جہاد اور حرب (جنگ بھڑکانے) میں بنیادی فرق
1:02:39 عربوں کی تباہی کے لیے یاجوج ماجوج کے تسلط کی نبویؐ پیشین گوئی
1:05:14 آج صیہونی و یہودی طاقتوں کے خلاف سدِ سکندری قائم کرنے میں ایران کا کردار
1:10:56 ایرانی انقلاب کے نتیجے میں پاکستان میں سنی انقلاب کو روکنے کے لیے سامراج کے ہاتھوں مذہبی طبقہ استعمال ہوا
1:13:47 ایرانی انقلاب کے تہذیب و کلچر پر صالح اثرات، نیز بے حیائی پھیلانے میں عربوں کی سیاہ کاریاں
1:16:55 انسانیت دشمن عناصر کے لیے میڈیا اور مسلمان حکمرانوں کا مرجفانہ و منافقانہ کردار
1:19:53 آج حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا ایران اور افغانستان کے متعلق مؤقف حق سچ ثابت ہوا

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

470 epizódok

Artwork
iconMegosztás
 
Minden epizód

×
 
Loading …

Üdvözlünk a Player FM-nél!

A Player FM lejátszó az internetet böngészi a kiváló minőségű podcastok után, hogy ön élvezhesse azokat. Ez a legjobb podcast-alkalmazás, Androidon, iPhone-on és a weben is működik. Jelentkezzen be az feliratkozások szinkronizálásához az eszközök között.

Gyors referencia kézikönyv

Hallgassa ezt a műsort, miközben felfedezi
Lejátszás