حجۃ اللہ البالغہ | 189 | حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
Fetch error
Hmmm there seems to be a problem fetching this series right now. Last successful fetch was on April 29, 2024 13:10 ()
What now? This series will be checked again in the next day. If you believe it should be working, please verify the publisher's feed link below is valid and includes actual episode links. You can contact support to request the feed be immediately fetched.
Manage episode 409805659 series 3448693
درس : 189
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 02 (حصہ اول)
کھانے پینے کے آداب و امور: حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 31 ؍ اگست 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔معاشی سرگرمیوں میں نبی اکرم ﷺ کے متعین کردہ پانچ بنیادی اصول (سابقہ درس کا خلاصہ)
۔۔ کھانے پینے کے آداب و امور کی علمی قاعدے سے وضاحت
۔۔ نفسِ انسانی کی صحت (اعلی اخلاق) یا مرض (بد اخلاقیوں) کے اسباب کی تحقیق و تفتیش کے دو پہلو
۔۔ انسانِ کامل (انبیاءؑ) سے زیادہ ان اسباب کی پڑتال کرنے والا کوئی نہیں
۔۔ اللہ کی مہربانی و رحمت کا لازمی تقاضا
۔۔ اخلاقِ اربعہ کی ضد پیدا کرنے والی غذاؤں میں ایک خنزیر؛ حرمت کے بنیادی اسباب
۔۔ فطرتِ سلیمہ کو ناپسند اور مزاجِ انسانی میں سماحت و عدالت کے لیے مُضر حیوانات کی مزید پانچ قسمیں
۔۔بتوں کے نام پر مذبوحہ جانور ، مردار اور غیر فطرتی طریقے سے ذبح کیے ہوئے جانور حرام: حرمت کی ضابطہ بندی و وجوہات نیز ذبح و نحر کی مصلحتیں
۔۔ شریعت میں چار قسم کے حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
203 epizódok