Artwork

A tartalmat a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences biztosítja. Az összes podcast-tartalmat, beleértve az epizódokat, grafikákat és podcast-leírásokat, közvetlenül a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences vagy a podcast platform partnere tölti fel és biztosítja. Ha úgy gondolja, hogy valaki az Ön engedélye nélkül használja fel a szerzői joggal védett művét, kövesse az itt leírt folyamatot https://hu.player.fm/legal.
Player FM - Podcast alkalmazás
Lépjen offline állapotba az Player FM alkalmazással!

حجۃ اللہ البالغہ | 159 | بقیہ ممنوع قسمیں اور مکروہ صورتوں کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

1:46:09
 
Megosztás
 
Manage episode 405764223 series 3448693
A tartalmat a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences biztosítja. Az összes podcast-tartalmat, beleértve az epizódokat, grafikákat és podcast-leírásokat, közvetlenül a Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences vagy a podcast platform partnere tölti fel és biztosítja. Ha úgy gondolja, hogy valaki az Ön engedélye nélkül használja fel a szerzői joggal védett művét, kövesse az itt leírt folyamatot https://hu.player.fm/legal.
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 159

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

حصولِ رزق کے طریقہ کار : باب 02 (حصہ سوم)
جوے سے مشابہ تبادلۂ دولت کی بقیہ ممنوع قسمیں اور مکروہ صورتوں کا بیان

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 27؍ اکتوبر 2021ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ چوتھا علمی قاعدہ (تبادلۂ اشیاء میں کراہت) کی پانچ وجوہات کا خلاصہ
۔۔ (6) شے کے ضائع ہونے کا خطرہ اور تنازعات پیدا ہونے کے واضح احتمال کی وجہ سے ممانعت
۔۔ (7) ملکی نظم و نسق میں فساد کا سبب بننے والے پانچ امور میں خرید وفروخت کی ممانعت ،
۔۔ ۱۔ تلقی رُکبان (تجارتی قافلے سے شہر یا ملک سے باہر ہی سستے داموں چیز خرید لینا اور اوپن مارکیٹ میں اس کی رسائی روک دینا) کی حقیقت اور چند خرابیوں کی وجہ سے ناجائز
۔۔ ۲۔ ایک آدمی سے سودا کرکے دوسرے آدمی سے سودا طے کرنا، حرام
۔۔ ۳۔ بائع و مشتری میں ایک شے کے نرخ پر بات چیت کے دوران تیسرے آدمی کا اس کی قیمیت اور ریٹ لگانا
۔۔ ۴۔ نجش (محض نرخ بڑھانے کے لیے بڑھ چڑھ کر بولی لگانا) میں دھوکہ دہی اور واضح ضرر
۔۔ ۵۔ بیع الحاضر للبادی کی وضاحت اور ناجائز ہونے کا سبب نیز کم اور مناسب نفع پر مال بیچنا سوسائٹی کے لیے مفید اور با برکت عمل
۔۔ احتکار کی ممانعت کی وجوہات اور ممنوع شکلیں
۔۔ (8) خریدار سے بیع میں تدلیس و دھوکہ دہی ، حدیث تصریہ سے اس کی ممانعت
۔۔ تصریہ کا مفہوم ، احناف و شوافع میں اختلاف اور شاہ صاحبؒ کا دو ٹوک موقف
۔۔ غیر محقق حنفیہ کا خود ساختہ قاعدہ اور شاہ صاحبؒ کی کڑی تنقید
۔۔ ملاوٹ کرنے والے کا حضور ﷺ سے تعلق کا خاتمہ ، حدیث کی وضاحت
۔۔ (9) سب کے لیے مساوی طور پر اصلاً مباح چیز کی خرید وفروخت کی ممانعت، احادیث سے وضاحت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

  continue reading

203 epizódok

Artwork
iconMegosztás
 
Minden epizód

×
 
Loading …

Üdvözlünk a Player FM-nél!

A Player FM lejátszó az internetet böngészi a kiváló minőségű podcastok után, hogy ön élvezhesse azokat. Ez a legjobb podcast-alkalmazás, Androidon, iPhone-on és a weben is működik. Jelentkezzen be az feliratkozások szinkronizálásához az eszközök között.

Gyors referencia kézikönyv

Hallgassa ezt a műsort, miközben felfedezi
Lejátszás